Quran pak parhao bachon ko apne ghar main

Rs.1000
Name Qari Sahab
City karachi
State Sindh
Number 03032346270
Email laghari02@gmail.com
122 Views

Quran pak parhao bachon ko apne ghar main:

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاته
خوشخبری
ان ماں باپ کے لیۓ جو آپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی امید رکھتے ہیں لیکن کراچی کے حالات کو دیکھ کر آپنے بچوں کو گھر سے باھر مسجد تک نہیں چھوڑتے قرآن پاک پڑھنے کے لیۓ وہ ماں باپ پریشان نہ ہوں میں اپ کے بچے کو قران پاک پڑھاؤں گا آپ کے گھر میں آپ کے آنکھوں کے سامنے آپ اپنے بچے کو قرآن پاک پڑھتے ہووے سن کر آپ کے دل کو تسلّی اور سکوں ملنے لگے گا آپ کی پریشانی دور ھو جاۓ گی ہمیشہ کے لئے : اپنے بچوں کو قرآن پاک حفظ و ناظرہ پڑھاؤ آپنے گھر مین :: اور اگر آپ نے قرآن پاک نہیں پڑھا تو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں میں آپکو قرآن پاک پڑھاونگا ::
پوری گارنٹی کے ساتھ

بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی ترکیب یہ ہوگی
١=قاعدہ+نماز ایک سال تین ماہ د
٢=سپارہ نمبر تیسواں ایک سال تین ماہ
٣=انتیس سپارے +چالیس مسنون دعائیں ایک سال چھ ماہ

قاری الطاف حسین لغاری
رابطہ نمبر 03032346270
03082340941
www.facebok.com/quranparhao/
www.twitter.com/quranparhao
www.instagram.com/quranparhao
massage type quranparhao send 40404
نوٹ =کراچی والے رابطہ کر سکتے ہیں

Summary
Service Type
Quran pak parhao bachon ko apne ghar main
Area
Karachi
Description
خوشخبری ان ماں باپ کے لیۓ جو آپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانے کی امید رکھتے ہیں لیکن کراچی کے حالات کو دیکھ کر آپنے بچوں کو گھر سے باھر مسجد تک نہیں چھوڑتے قرآن پاک پڑھنے کے لیۓ وہ ماں باپ پریشان نہ ہوں

Tags: ,

Comments are closed.